Friday, June 8, 2012

ملک ریاض گیٹ- اعتزاز احسن پھوٹ پھوٹ کر کیوں رو...

ملک ریاض گیٹ- اعتزاز احسن پھوٹ پھوٹ کر کیوں رو...
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے کے اعتزاز احسن اتنا نامی گرامی وکیل اتنا ہوشیار آدمی اتنا سیانا سیاست دان اتنا پرانا سینیٹر کاغذ کے چند ٹکڑے دیکھ کر کیوں رو دیا کیا اعتزاز احسن نے اس اسکنڈل کو انصاف کی کسوٹی پر پرکھے بغیر ہی سچ مان لیا یقینن یہ سب ڈرامہ حکومت کی طرف سے رچایا گیا اور ایسے وقت میں جب صدر ملک سے باہر گیا ہوا ہے جب ملک ریاض ملک سے باہر ہے جب ان کے بچے ملک سے باہر ہیں ایسے میں اس کیس کو اچھالا گیا سدھر جاؤ پپلو

No comments: